ہزارہ کان کنوں کے لواحقین کا دھرنا: کیا مصالحت کی کوشش اُلٹا تنازع کا باعث بن گئی

بلوچستان میں قتل کیے جانے والے کان کنوں کے لواحقین بہ ضد ہیں کہ وزیر اعظم کے آنے تک وہ تدفین نہیں کریں گے لیکن حکومت کی مصالحتی کوششیں معاملہ سلجھانے کے بجائے حساسیت کی کمی کے الزامات کی زد میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35cLhdm


EmoticonEmoticon