امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری، وائٹ ہاوس میں کیا تیاریاں کی گئی ہیں؟

وائٹ ہاؤس کی دیواروں پر لگی تصاویر کو ہٹانے اور میزوں پر رکھی اشیا کو تبدیل کرنے سمیت وائٹ ہاؤس میں نئے صدر کے استقبال کے لیے بہت سی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sCMEfG


EmoticonEmoticon