واٹس ایپ کی نئی پالیسی: کیا آپ کی ذاتی معلومات کو کوئی خطرہ ہے؟

بہت سے لوگوں نے واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے متعلق نوٹیفیکشن پڑھے بغیر ہی منظور کر لیا ہے۔ لیکن واٹس ایپ صارفین کی بڑی تعداد میں نئی حفاظتی پالیسی سے متعلق شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MTX8H3


EmoticonEmoticon