برٹش ورجن آئی لینڈ کی ایک عدالت نے نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کے سکرائب ہوٹل سمیت پاکستان کی قومی ایئرلائنز کی ملکیت والی تین کمپنیوں کے شیئرز کو آسٹریلوی کمپنی ٹیتھان کاپر کمپنی کی درخواست پر منجمد کر دیا ہے۔ کیا یہ منجمد اثاثے ضبط ہونے کا خدشہ ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3io6ypR
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ریکوڈک کیس: پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بیرون ملک اثاثے منجمد ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon