اردو کے نامور شاعر نصیر ترابی کا سفر بھی تمام ہوا: 'وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی'

اردو کے نامور شاعر نصیر ترابی 74 سال کی عمر میں اتوار کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرکئے جس کے بعد آج انھیں کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nwOjQg


EmoticonEmoticon