انڈیا: وہ لڑکیاں جنھوں نے چائے کے باغ میں رگبی کھیلنا شروع کیا اور دنیا میں شہرت حاصل کی

سماجی رکاوٹوں اور بے تحاشہ تنقید کے باوجود ان لڑکیوں نے انڈیا کے لیے بہت سے تمغے جیتے ہیں اور رگبی کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی شناخت بنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X32TUU


EmoticonEmoticon