کورنیلیا سورابجی: خواتین کے حقوق کی حامی ہندوستان کی پہلی خاتون وکیل جنھیں زہر دے کر ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی

وہ نہ صرف ہندوستان کی پہلی خاتون وکیل تھیں بلکہ برطانیہ میں وکالت کے امتحان میں شامل ہونے والی پہلی خاتون بھی تھیں۔ انھوں نے پردے کے رواج اور مردوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنے والی بہت ساری خواتین کو انصاف دلانے میں مدد فراہم کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39eWSvd


EmoticonEmoticon