کیپیٹل ہل پر دھاوا: آج کے دھماکہ خیز دن کا صدر ٹرمپ کی سیاسی میراث کے لیے کیا مطلب ہے؟

کئی ہفتوں سے ڈونلڈ ٹرمپ چھ جنوری کو ایک ایسا فیصلہ کن دن قرار دیا تھا جس دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انھوں نے اپنے حمایتیوں کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی آ کر کانگرس اور نائب صدر مائیک پینس کے اس اقدام کو چیلنج کریں۔ انھوں نے نومبر کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے صدارت اپنے ہاتھ میں رکھنے کا کہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35luqW6


EmoticonEmoticon