مالم جبہ: طلبہ کو رقص کی پرانی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ’فحاشی‘ کے مقدمے کا سامنا

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے تفریحی مقام مالم جبہ کی پولیس نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے آئے ہوئے طالب علموں کے ایک تفریحی دورے کے دوران نوجوانوں کے ہلہ گلہ کو فحاشی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oorpMb


EmoticonEmoticon