جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کے گرد پولیس کی گاڑیاں کھڑی کر دی گئیں تاکہ لوگوں کی نظروں سے بچایا جا سکے جبکہ ریسکیو اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالی گئی۔ دوسری جانب انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اس مقدمے میں گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ دے کر ان کو تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Xz0hhL
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
اسامہ ندیم ستی: جوڈیشل انکوائری رپورٹ کے مطابق ملزمان نے طالبِ علم کو جان بوجھ کر قتل کیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon