جو بائیڈن: عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کے ابتدائی فیصلے کیا ہو سکتے ہیں؟

جو بائیڈن امریکہ کے 46ویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے کے بعد اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں پہنچنے کے لیے انھوں نے سیاست کے میدان میں 50 برس کا وقت گزارا ہے لیکن شاید انھوں نے کبھی نہیں سوچا ہو گا کہ صدارت کے پہلے ہی دن انھیں متعدد بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38ZpPuU


EmoticonEmoticon