پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، دارالحکومت اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں تاریکی

صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور، کوئٹہ سمیت ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد میں بھی بجلی نہیں ہے جبکہ بریک ڈاؤن سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے متعدد شہر متاثر ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39kSQzU


EmoticonEmoticon