ایشیا میں کورونا وائرس کی آڑ میں لوگوں کی آزادی کیسے سلب ہو رہی ہے

ایشیا میں کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنے کے نام پر بھارت سمیت متعدد ایشیائی ممالک نے ایسے متنازع قوانین متعارف کرائے ہیں جن سے لوگوں کی آزادی کو سلب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hGy3eb


EmoticonEmoticon