جی سی سی ممالک کا اجلاس: سعودی عرب میں ہونے والے خلیجی ممالک کے اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ میں اس امید کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ منگل کو سعودی عرب کے تاریخی مقام ال اولہ میں ہونے والے گلف کواپریشن کونسل (جی سی سی) کے اکتالیسویں اجلاس کے نتیجے میں خطے کے ممالک میں قریبی تعاون بڑھ سکے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nd2OIL


EmoticonEmoticon