انڈیا کا زیرانتظام کشمیر: سابق عسکریت پسندوں کی پاکستانی بیویوں کا سفری حقوق نہ ملنے کی صورت میں ایل او سی کی جانب مارچ کرنے کا اعلان

پیر کو سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کشمیری عسکریت پسندوں کے ساتھ بیاہی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے سفری حقوق نہ ملنے کی صورت میں ایل او سی کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rVELSm


EmoticonEmoticon