نائیجیریا: لاگوس کے ’تھرڈ مینلینڈ برج‘ پر چھ ماہ سے ٹریفک کی مشکلات

نائجیریا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر لاگوس میں ایک پل کے جزوی طور پر بند ہونے سے ہزاروں لوگوں کی زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oBgX46


EmoticonEmoticon