ناگورنو قرہباخ تنازع: جنگ بندی کے بعد کیا ترکی کی وسطی ایشیائی خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوششیں روس سے اختلافات کو جنم دیں گی؟

ترکی اور روس نے توانائی اور دفاع کے شعبے میں تعلقات قائم کیے ہیں لیکن ناگورنو قرہباخ کے معاملے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک کے مفادات ایک جیسے نہیں ہیں اور مستقبل میں مزید اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39PHYKC


EmoticonEmoticon