فطرت کا عجوبہ: تتلی کیسے اڑتی ہے، سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ تتلیاں اپنے پروں کو گولائی دے کر ایک خاص زاویے سے تالی بجانے کے انداز سے آپس میں ٹکراتی ہیں جس سے ہوا پر دباؤ پڑتا ہے اور یہ اڑ پاتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p8IoSX


EmoticonEmoticon