کراچی میں سمندر سے ملنے والی لاش کا معمہ: 23 سالہ ڈاکٹر سارہ نے خود کشی کی یا ان کا قتل ہوا؟

سارہ ملک کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جبکہ ان اعضا سے کیمیائی تجزیے کے لیے نمونے لیے گئے ہیں جن سے معلوم کیا جائیگا کہ ان کو کوئی نشہ آور چیز یا زہریلا مواد تو نہیں دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GeLJm0S


EmoticonEmoticon