پنجاب اسمبلی تحلیل: نگران وزیرِ اعلیٰ کون چنے گا اور نئے انتخابات کب ہوں گے؟

پنجاب کی صوبائی اسمبلی تحلیل ہوتے ہی صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے تاہم نگران وزیر اعلٰی کی تقرری تک پرویز الٰہی وزیرِ اعلیٰ کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے لیکن اگر سابق قائدِ ایوان اور قائدِ حزبِ اختلاف نگران وزیر اعلیٰ کے لیے کسی بھی نام پر متفق نہیں ہوتے تو کیا ہو گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ACio2pg


EmoticonEmoticon