25 کی روٹی، 30 روپے کا نان: پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں آٹے کی قیمت میں تقریباً تین فیصد تک اضافہ ہوا ہے، جس کا صاف مطلب آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں کم از کم 200 روپے تک کا اضافہ ہے۔ تندور مالکان کا کہنا ہے کہ ’25 روپے کی روٹی بیچ کر بھی سارے اخراجات پورے کرنا مشکل ہے۔‘ اس کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوتی ہے یا صوبائی حکومتوں پر؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TrMgQEo


EmoticonEmoticon