بازاروں، شادی ہالز کی جلد بندش: کیا یہ نمائشی اقدامات ہیں یا اِن کا کچھ فائدہ بھی ہو گا؟

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بازاروں اور شادی ہالز کی بندش سمیت متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد درآمدی بل میں کمی کرنا بتایا گیا ہے۔ اس نوعیت کے اقدامات کا اعلان ماضی کی حکومتیں بھی کرتی رہی ہیں۔ کیا حکومت معیشت کی بہتری کے لیے درکار بڑے اقدامات سے صرف نظر کرتے ہوئے فقط ’نمائشی‘ اور عارضی اقدامات پر زور دے رہی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VW0COMH


EmoticonEmoticon