بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مزید تناو نہیں چاہتا۔
پاک فضائیہ کی طرف سے بھارتی تین طیاروں کو مار گرانے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مزید کشیدگی اور تناو نہیں چاہتا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BQl2e3
EmoticonEmoticon