ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: صدر ٹرمپ کی اپنی پارٹی کے اراکین مواخذے کی تحریک کے حامی، 25ویں ترمیم کی قراردار منظور

امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی کوششیں زور پکڑ رہی ہیں اور رپبلکن پارٹی کے کئی اراکین نے صدر کا ساتھ چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ امریکہ کا ایوان نمائندگان آج صدر ٹرمپ پر ’بغاوت‘ اور ’فساد‘ کے الزامات کے تحت ان کے خلاف مواخذے کے معاملے پر ووٹنگ کرے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q9btxE


EmoticonEmoticon