سونیا شمروز: ’لوگ طعنے دیتے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گی‘

وہ لوگ جنھوں نے کبھی ہمیں طعنے دیے تھے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گئی وہ اب ناصرف اپنے مسائل لے کر میرے پاس آتے ہیں بلکہ ان میں سے کئی اپنے بیٹیاں لے کر بھی میرے پاس آئے اور اپنی بیٹیوں سے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ تم بھی سونیا کی طرح بنوں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LridZ6


EmoticonEmoticon