ایرانی جہاز کا حادثہ: فلائیٹ پی ایس 752 میں جان گنوانے والوں کی یاد میں

یوکرینی طیارہ پی ایس 752 گذشتہ سال آٹھ جنوری کو ایرانی میزائل کے نتیجے میں تباہ ہو گیا اور اس میں سوار 176 افراد ہلاک ہو گئے۔ بی بی سی نے اس واقعے کے تفتیش کاروں اور چند لواحقین سے بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ آٹھ جنوری 2020 کی صبح کیا ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nuHONQ


EmoticonEmoticon