انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے پرواز بھرنے کے بعد مسافر بردار طیارہ غائب

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے پرواز بھرنے کے بعد ایک مسافر بردار طیارہ غائب ہو گیا ہے۔ اس طیارے پر پچاس افراد سوار تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hUMmfg


EmoticonEmoticon