تیونس: عرب سپرنگ کے بعد بھی لوگ یہاں اتنے خوش کیوں نہیں، اور کیا وجہ ہے کہ اب بھی گلیوں میں جھڑپیں ہو رہی ہیں

عرب سپرنگ کی دسویں سالگرہ پر اس خطے میں اب بھی بہت مایوسی دیکھنے میں آتی ہے۔ ایک دن پا لینے کا احساس ہوتا ہے تو دوسرے دن کھو دینے کا۔ ایک سال امید بڑھتی ہے تو دوسرے سال کم ہو جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iI36qz


EmoticonEmoticon