وہ چار چیزیں جنھوں نے نیٹ فلکس کو کامیاب بنایا

کورونا وائرس کی وجہ سے نیٹ فلکس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس پلیٹ فارم پر 200 ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ ریونیو اور منافع میں اضافے کے باوجود نیٹ فلکس کو آئندہ عرصے میں حریف کمپنیوں سے مسابقت کی توقع ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KIYcwR


EmoticonEmoticon