متاثرہ خواتین کو ’موردِ الزام ٹھہرانے‘ والے میک اپ وائپس کے اشتہار پر چینی سوشل میڈیا صارفین برہم، کمپنی کی معذرت

اشتہار پر تنقید کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں خواتین کو ہی مردوں کی جنسی توجہ کا قصوروار ٹھہرایا گیا ہے جس کے بعد یہ اشتہار ہٹا دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3slmkXb


EmoticonEmoticon