ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: مظاہرین کو ’بغاوت پر اکسانے‘ پر امریکی صدر کے خلاف دوسری مرتبہ مواخذے کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخدے کی منظوری دے دی ہے اور اس کے بعد ایوان بالا سینیٹ میں ان کا ٹرائل کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ پر گذشتہ ہفتے کیپیٹل ہل پر مظاہرے کے دوران مظاہرین کو 'بغاوت پر اکسانے' کا الزام لگایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oGote0


EmoticonEmoticon