سانحہ مچھ میں ہلاک ہونے والے ہزارہ متاثرین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برداری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کی تدفین کی تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہیں اور ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q1xNZX


EmoticonEmoticon