صدر ٹرمپ کے جاتے ہی شمالی کوریا اپنے پرانے بیانیے پر واپس، امریکہ کو سب سے بڑا دشمن قرار دیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک کا 'سب سے بڑا دشمن' ہے اور انھیں یہ توقع نہیں کہ پیانگ یانگ کے بارے میں واشنگٹن اپنی پالیسی تبدیل کرے گا، خواہ کوئی بھی صدر ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39foIpN


EmoticonEmoticon