ایران کا جوہری پروگرام: خلیجی ملک کی جوہری تنصیبات کو حملوں کا خطرہ کیوں لاحق ہے اور یہ حملے کیسے ہو سکتے ہیں؟

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت صدرات کے خاتمے پر ایران نے بحیثیت مجموعی مگر محتاط انداز میں سُکھ کا سانس لیا ہے مگر اسرائیل ناصرف ایران کی سویلین جوہری سرگرمیوں سے بلکہ اس کے بلیسٹک میزائل تیار کرنے کے پروگرام کی وجہ سے بھی انتہائی تشویش کا شکار ہے اور فوجی آپشن کی ضرورت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LLZnMj


EmoticonEmoticon