حریم شاہ، مفتی عبدالقوی تنازع: سوشل میڈیا پر ایک تھپڑ کی گونج، دونوں کا موقف کیا ہے؟

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے گذشتہ شب ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے معروف مذہبی سکالر مفتی عبد القوی کو ایک خاتون کی جانب سے ان کے چہرے پر تھپڑ مارا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nYqCAD


EmoticonEmoticon