انڈیا: خواتین کو گھریلو کام پر معاوضے کی ادائیگی کی تحریک زور پکڑنے لگی

بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ نصف صدی سے بھی پہلے سے انڈیا کی عدالتیں گھریلو خواتین کے بغیر آمدن کیے گئے کام کاج کے عوض انھیں معاوضہ دے رہی ہیں، لیکن ان خواتین کے مرنے کے بعد۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Mmo9Ta


EmoticonEmoticon