ٹسے چی لوپ: ایشیا میں منشیات کے 70 ارب ڈالر کے کاروبار پر حاوی شخص گرفتار

آسٹریلیا کی سرکاری پولیس کا خیال ہے کہ ٹسے چی لوپ کی ’دی کمپنی‘، جو کہ ’سام گور سینڈیکیٹ‘ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، ملک میں آنے والی منشیات میں سے 70 فیصد کی ذمہ دار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y8KHJI


EmoticonEmoticon