متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارتخانے کی منظوری دے دی

اتوار کو ہونے والا یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39V1Fkq


EmoticonEmoticon