زندگی پیاری یا سیلفی: ستیام ٹرین کی چھت پر چڑھا اور جل گیا

اس نے کالی پینٹ، کالی جیکٹ، کالے جوتے اور سفید دستانے پہنے ہوئے تھے۔ اس کے ہاتھوں میں ایک موبائل فون تھا۔ اس میں فرنٹ کیمرا تھا۔ اسے اپنی سیلفی لینے کا شوق تھااور اس نے اپنے فیس بک پیج پر بہت سی سیلفیاں لگائیں ہوئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39kiDbG


EmoticonEmoticon