آئی سی سی کی فہرست: کپتانی جن کے لیے خوش بختی بن گئی، لیکن کیا عمران درست فہرست میں ہیں؟

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایسے چار کرکٹرز کے نام ٹویٹ کیے ہیں جن کی بیٹنگ اور بولنگ اوسط کپتان بننے کے بعد بہتر ہوئی۔ ان میں انڈیا کے وراٹ کوہلی، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز، آسٹریلوی خاتون کرکٹر میگ لیننگ اور پاکستان کے سابق کپتان عمران خان شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38E1DOB


EmoticonEmoticon