براہ راست: بھارت کو کرارا جواب دینے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں اور جس میں خطے کے حالات کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔

واضح رہے کی کچھ دیر پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے تصدیق کردی گئی کہ پاکستانی طیاروں نے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرلیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے میجر جنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان کی جانب سے آج بھارت کو جواب دے دیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتارکرلیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tjc17f


EmoticonEmoticon