کوئی ’بے وقوف‘ ملا جو ٹوئٹر چلانا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا: ایلون مسک

ایلون مسک نے کہا ہے کہ جب اُنھیں کوئی ’اتنا بے وقوف شخص‘ ملا جو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹیو افسر بننا چاہتا ہو گا، تو وہ یہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ 

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WV3kdR2


EmoticonEmoticon