پھانسیاں، تشدد اور دھمکیاں: ایران میں جاری مظاہرے، جن کی عوام کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے اپنے سویں دن میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے طویل ترین حکومت مخالف مظاہرے ہیں لیکن عوام کو اس کی بھاری قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Gj0RnE8


EmoticonEmoticon