’کمپنی کا آغاز کیا تو سننے کو ملا کہ تم لنڈا بیچ رہی ہو‘

پاکستان کی تیزی سے آگے بڑھتی ہوئی ٹیک انڈسٹری میں اپنے منفرد آئیڈیاز کے ساتھ اب خواتین بھی خاصی سرگرم نظر آتی ہیں۔ آئیے آپ کی ایسی ہی چند خواتین سے ملاقات کراتے ہیں جو بڑی کامیابی سے اس شعبے میں اپنے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UL1TSF3


EmoticonEmoticon