بنوں میں سی ٹی ڈی دفتر پر حملہ: دہشتگردی سے تحفظ کا ذمہ دار محکمہ خود کیسے نشانہ بن گیا؟

ایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کا بجٹ صوبہ پنجاب کے بجٹ کے نصف سے بھی کم ہے جس کا 96 فیصد تنخواہوں میں چلا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IMpa71H


EmoticonEmoticon