انوکھے ریستوران میں نظام الدین بستی کے پکوان

دلی کی نظام الدین بستی میں لذیذ کھانوں کا ایک انوکھا ریستوران کھلا ہے۔ یہ ریستوران بستی کی 11 خواتین چلا رہی ہیں اور اس میں گھروں میں بننے والے کھانے پیش کیے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NUZruID


EmoticonEmoticon