’کرکٹ بورڈ میں بھی رجیم چینج۔۔۔‘: رمیز راجہ کی رخصتی، نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینیجمنٹ کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو ہٹا کر ان کی جگہ صحافی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی نئے انتخابات تک ابھی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ ان کی اس نئی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CHqN95L


EmoticonEmoticon