پیلے: فٹبال کا وہ کھلاڑی جس نے ایک قوم کو متحد کیا

پیلے کی وفات کی خبر سن کر ساؤ پاؤلو میں ایلبرٹ آئن سٹائن ہسپتال میں ان کے مداح اکھٹے ہو رہے ہیں۔ یہ وہ لمحہ ہے جس کی برازیلین لوگوں کے لیے متوقع تو تھا لیکن یہ ان کے لیے درد ناک بھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AcLeRzp


EmoticonEmoticon