پنجاب میں حزبِ اختلاف وزیرِ اعلیٰ کے خلاف ’اعتماد‘ اور ’عدم اعتماد‘ کی تحریکیں ایک ساتھ کیوں لائی؟

اگر گورنر کی ہدایت کے مطابق اجلاس بلا کر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جاتا تو کیا ہو گا؟ اور اگر اجلاس نہیں ہوتا تو کیا وزیرِاعلیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو چکی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DFeZJpo


EmoticonEmoticon