جب ’خلائی مخلوق‘ نے آسمان سے انڈیا میں کلاشنکوف اور سنائپر رائفلز سمیت جدید ہتھیار برسائے

نامعلوم طیارے سے گاؤں میں گرائے جانے والے ہتھیاروں میں کلاشنکوف، راکٹ لانچر، اینٹی ٹینک گرنیڈ جیسے ہتھیار شامل تھے۔۔۔ مختلف ممالک میں بُنی گئی ’سازش‘ جس میں ملزمان گرفتار تو ہوئے مگر پھر بھی وہ آج تک ایک معمہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZaFHmqG


EmoticonEmoticon